تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: حکومتی دعوے ٹھس ،سحر وافطار میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری

اوکاڑہ (بیورورپورٹ )حکومتی دعوے ٹھس ،سحر وافطار میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری،تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ شہر اور اسکے گردو نواح میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ اپنی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے ہفتہ کے روز سارا دن بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا دو دو گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ کے بعد بجلی چند منٹوں کے لیے آتی اور پھر چلی جاتی جس سےروزہ دار اور بزرگ،بچے گرم ترین موسم میں شدید ترین تکلیف کا سامنا کرتے رہے سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ حکومتی دعوے داروں نے کروڑوں روپے کے اشتہارات دیے کہ سحر و افطار میں بجلی نہیں جائے گی لیکن اس پر عمل نہ ہونے کہ برابر ہے

یہ بھی پڑھیں  بل کی عدم ادائیگی:آئیسکو نے پاک سیکریٹیرٹ کی بجلی کاٹ دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker