تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : دو مختلف حادثات میں ڈیڑھ سالہ بچہ اور چھ سالہ بچہ جاں بحق ہو گئے

اوکاڑہ ( بیورورپورٹ ) دو مختلف حا د ثا ت میں ڈیڑ ھ سا لہ بچہ اور چھ سا لہ بچہ جا ں بحق ہو گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق نو احی قصبہ 24ون اے ایل کا رہائشی محمد رفیق اپنے 6 سا لہ بیٹے مبشر کے ہمرا ہ پید ل جا رہا تھا کہ اچا نک تیز رفتا ر موٹر سائیکل نے ٹکر ما ر دی جس سے 6 سا لہ مبشر زخمی ہو گیا جسے خطر نا ک حا لت کے پیش نظر جنا ح ہسپتا ل لا ہو ر ریفر کر دیا گیا مگر زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہوئے وہ جا ں بحق ہو گیا پولیس نے موٹر سائیکل قبضہ میں لے کر موٹر سائیکل سو ار اصغر ولد مظہر کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ دوسر ی واردات میں نو احی قصبہ پیلی مہتا ب رائے کے رہائشی محمد یٰسین کی بیو ی اپنے ڈیڑ ھ سا لہ بیٹے ارسلا ن کو گو د میں اٹھا کر پید ل جا رہی تھی کہ اچا نک اُسے بیل گا ڑ ی نے ٹکر ما ر دی جس کے نتیجے میں ڈیڑ ھ سالہ ارسلا ن مو قع پر جا ں بحق ہو گیا جبکہ اُس کی بیو ی شد ید زخمی ہو گئی پولیس نے مقدما ت درج کرلئے ہیں *

یہ بھی پڑھیں  عدلیہ آئین کی محافظ ہےکوئی بھی آئین سے بالاتر نہیں،چیف جسٹس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker