تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :دو مختلف مقامات پر دونوجوان لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)دو مختلف مقامات پر دونوجوان لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر54 ٹو ایل کی رہائشی جواں سالہ(ص) اپنے گھر میں اکیلی تھی کہ ملزم نوید اپنے ایک نامعلوم ساتھی کے ہمراہ اس کے گھر میں گھس گیا ملزم نوید نے اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا اور ساتھی سمیت فرار ہوگیا۔ چک نمبر45ٹوایل کے رہائشی محمد ریاض کی 12سالہ بیٹی(م)چارہ کاٹنے فصلوں میں گئی جہاں ملزم فقیر حسین نے اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے مقدمات درج کر لئے*

یہ بھی پڑھیں  پیپلز پارٹی نے لاہور میں 11 قومی حلقوں کے ٹکٹ جاری کردیئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker