اوکاڑہ(بیورورپورٹ)مختلف مقا ما ت سے دو لڑ کیو ں اور دو کمسن بچوں کو اغو ا کر لیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق ٹھٹھہ مسن کا کے رہائشی محمد اکر م کی گیا رہ سا لہ بیٹی بخت بی بی کو ملز ما ن غلا م بنی ۔ ذو الفقا ر وغیر ہ چھ افر اد زبر دستی اغو ا کر کے لے گئے ۔ انو ا ر شہید کا لو نی کے رہا ئشی محمد اقبا ل کی بیو ی پر وین اختر اور دو ما ہ کی بیٹی ایما ن فا طمہ کو ملز ما ن ار شا د ۔ غلا م رسو ل وغیر ہ زبر دستی اغو ا کر کے لے گئے ۔ چک نمبر 31ڈی کے رہا ئشی محمد اشر ف کے چا ر سا لہ بیٹے کو ملز م محمد علیم اپنے دو نا معلو م سا تھیو ں سے مل کر زبر دستی اغو ا کر کے لے گئے پو لیس نے مقدما ت درج کر لئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیے :
خاص لوگ دانا دشمن کی کامیاب حکمت عملی
ستمبر 28, 2013