تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : دو روزہ قرآنی خطاطی نمائش23 مارچ تا 24 مارچ ساہیوال آرٹس کونسل ساہیوال میں منعقد ہو گی

اوکاڑہ(محمد مظہررشید چوہدری سے) ریذیڈنٹ ڈائریکٹرساہیوال آرٹس کونسل عقیل اشفاق اور الخدمت ویلفیئر کونسل رینالہ خوردکے تعاون سے عالمی شہرت یافتہ آرٹسٹ، خطاط محمد اصغر مغل کے بغیر برش مصورانہ فن پاروں اور نوجوان آرٹسٹ ، گرافک ڈیزائنر غلام مصطفی مغل( مُغلجی) کے ڈیجیٹل فن پاروں پر مشتمل دو روزہ قرآنی خطاطی نمائش 23 مارچ تا 24 مارچ ساہیوال آرٹس کونسل ۔ساہیوال میں منعقد ہو رہی ہے ۔ جسکا افتتاح کمشنر ساہیوال بابر حیات تارڑ کریں گے، ریذیڈنٹ ڈائریکٹر عقیل اشفاق، ڈاکٹر ریاض ہمدانی اسسٹنٹ ڈائریکڑ ساہیوال آرٹس کونسل اور ڈویژنل انفارمیشن آفیسر ریاض بھٹی ان کے ہمراہ ہونگے*

یہ بھی پڑھیں  مارگئی ۔۔۔۔۔؟؟؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker