تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :عالمی تنظیم گلوبل زیرو کے تحت ہیرو شیما اور ناگا ساکی پر ایٹمی حملوں کی یاد میں ایک پرامن ریلی

اوکاڑہ (بیورورپورٹ) عالمی تنظیم گلوبل زیرو کے تحت ہیرو شیما اور ناگا ساکی پر ایٹمی حملوں کی یاد میں ایک پرامن ریلی ہوئی جس میں پروفیسرز ،معززین شہر طلباء و طلبات اور با شعور عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی واک کے شرکا نے اپنے ہاتھوں میں دنیا سے ایٹمی اسلحے اور مہلک ہتھیاروں کے خاتمے سے متعلق پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر جہانگیر پرویز چوہدری نے اسلحے کے استعمال کے لرزہ خیز نقصانات اور اثرات سے آگا کیا اور عالمی ایٹمی طاقتوں کو تنبیہ کیا کہ وہ قیامت خیز مہلک جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے ہر صورت باز رہیں ریلی محبوب عالم چوک اوکاڑہ سے شروع ہو کہ اوکاڑہ پریس کلب پر اختتام ہوئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button