Uncategorizedتازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : نامعلوم ملزم نے اپنا گناہ چھپانے کے لیے نومولود کو سڑک پر پھنک دیا

اوکاڑہ ( بیورورپورٹ) نامعلوم ملزم نے اپنا گناہ چھپانے کے لیے نومولودکو سڑک پر پھنک دیا ،نو مولودبچی کی نعش کو کتوں نے نو چ کھایا ،نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق نامعلوم ملزم نے اپنا گناہ چھپانے کے لیے ایک نومولود بچی کی نعش کو ایوب پارک اوکاڑہ کی سڑک پر پھینک گیا سڑک کنارے پڑی نومولود کی نعش کو کتوں نے نوج کھایا اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف مقد مہ درج کر لیا ہے *

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker