تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : وینس چوک اوکاڑہ میں سر شام ہی ڈکیتی کی واردات ،تین ڈاکوگیارہ ہاراں والی دوکان سے لاکھ روپے لوٹ کر فرار

اوکاڑہ (محمد عاشق سے) وینس چوک اوکاڑہ میں سر شام ہی ڈکیتی کی واردات ،تین ڈاکوگیارہ ہاراں والی دوکان سے لاکھ روپے لو ٹ کر فرار،تین نامعلوم ڈاکو موٹر سائیکل پر واردات کر کے فرار ،پولیس موقع پر پہنچ گئی ،انجمن تاجران نے ڈکیتی کی واردات کے خلاف دکانیں بند کر کے احتجاج کیا ٹائر جلائے ،ہفتہ تک اگر ڈاکو گرفتار نہ ہوئے تو شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی انجمن تاجران کا اعلامیہ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ شہر کے معروف چوک ونیس چوک میں سر شام تین مسلح ڈاکووں نے شہر کے سب سے زیادہ بارونق ونیس چوک میں محمد یونس ہاراں والی دوکان سے گن پوائنٹ پر گیارہ لاکھ روپے نقدی رقم چھین لی اس دوران دو مسلح ڈاکو لو ٹ مار کر تے رہے جبکہ ایک ڈاکو ہوائی فائر نگ کر تا رہا جس سے علاقہ میں خوف وحراس پیدا ہو گیا شہر بھر میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتیں پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان چھوڑ رہی ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!