شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اوکاڑہ : انٹرنیشنل سفید چھڑی ڈے کے سلسلہ میں سیمینار کے اختتام پر واک

اوکاڑہ : انٹرنیشنل سفید چھڑی ڈے کے سلسلہ میں سیمینار کے اختتام پر واک

اوکاڑہ (بیورورپورٹ ) انٹرنیشنل سفید چھڑی ڈے کے سلسلہ میں پیرنٹس ٹیچرز ایسوسی ایشن گنج شکر سپیشل ایجوکیشن کے اشتراک سے سیمینار کا انعقاد ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل سفید چھڑی ڈے کے سلسلہ میں منعقدہ سیمینار کے مہمان خصوصی اظہارالحق ریٹائرڈ ڈپٹی ڈائریکٹر سپیشل ایجوکیشن تھے جبکہ مہمانان اعزاز میں ڈاکٹرظفراقبال ڈپٹی ڈائریکٹر سپیشل ایجوکیشن ،رائے محمد عارف سوشل ویلفیئر آفیسرتھے پیرنٹس ٹیچرز ایسوسی ایشن کے نمائندوں اور سکول ہذا کے بچوں نے سیمینار میں بھر پور شرکت کی مقررین نے سفید چھڑی کی اہمیت پر روشنی ڈالی.سیمینار کے اختتام پر واک کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں این جی اوز ،اساتذہ ،اور سپیشل ایجوکیشن کے سٹاف نے شرکت کی *

x

Check Also

ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے ...

Connect!