تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: موٹرسائیکل رکشہ ٹائر کھلنے کی وجہ سے سڑک کے کنارے درخت سے ٹکرا گیا . ریسکیو1122

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)ساہیوال ملتان روڈ نزد3 چک پھاٹک کے قریب مسافروں سے بھرا ہوا موٹرسائیکل رکشہ ٹائر کھلنے کی وجہ سے سڑک کے کنارے درخت سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار6 افرادشدید زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو1122 کی دو گاڑیاں موقع پر پہنچیں اور زخمی افرادکو فرسٹ ایڈ دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کیا ۔ 1شدید زخمی کو ریسکیو1122 کے پیشنٹ ریفرل سسٹم کے تحت ایڈاونس میڈیکل کئیر کیلئے لاہور ریفر کر دیا گیا ہے*

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button