تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : ممبر امن کمیٹی /ناظم جامعہ محمدیہ مولانا ظفر اللہ قمر لکھوی کی اہلیہ گذشتہ روز قضائے الہی سے انتقال کر گئیں

اوکاڑہ (محمدمظہررشید چودھری سے)ممبر امن کمیٹی /ناظم جامعہ محمدیہ مولانا ظفر اللہ قمر لکھوی کی اہلیہ گذشتہ روز قضائے الہی سے انتقال کر گئیں تھیں جن کا نماز جنازہ 31ٹو ایل میں بعد نماز مغرب ادا کر دیا گیا تھا نماز جنازہ میں کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر زعیم الدین عابد،ڈین علام اسلامیہ پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر حماد لکھوی ،پروفیسر ڈاکٹر محمد حمود لکھوی پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج رینالہ خورد ،پروفیسر زید لکھوی اوکاڑہ یونیورسٹی ،صاحبزادہ شکیل الرحمان قاسمی صدر جمعیت علما پاکستان اوکاڑہ،ڈاکٹر حبیب اللہ چوراہی جنرل سیکریٹری جمعیت علما پاکستان اوکاڑہ نورانی گروپ،سید کوثر رضوی ،ڈاکٹر افضال حیدر رضوی ،مولانا اسلم صدیقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ،مولانا صادق گِل،سینئر نائب صدر مرکزی جمعیت اہلحدیث،سید زاہد گیلانی مرکزی راہنما جمعیت علما پاکستان نورانی گروپ سمیت علماءمشائخ، شہر کی سیاسی و سماجی ،کاروباری شخصیات اور ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ٭

یہ بھی پڑھیں  بھارت کادورہ انگلینڈ، واحد ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker