تازہ ترینفوٹو گیلری

اوکاڑہ: گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر تھری ریمینگ ڈس ابیلٹیز میں خواتین ڈے کے حوالہ سے سیمینار کا انعقاد

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)  گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر تھری ریمینگ ڈس ابیلٹیز میں خواتین ڈے کے حوالہ سے منعقدہ سیمینار سے معروف سماجی ورکر سابق سینئرنائب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ ،پرنسپل مسز انیلا طارق ، پرنسپل گورنمنٹ اسپیشل ماڈل سکول مہوش اور دیگر خطاب کررہی ہیں جبکہ دوسری جانب مہمان خصوصی مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ کو سوینئر پیش کیا جارہا ہے *

یہ بھی پڑھیں  سی سی پی لاہورمیں مسیحی کمیونٹی کے مکان اوراملاک جلانےکی شدید مذمت کرتی ہے،عقیل خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker