تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : نوجوان صحافی حافظ حسنین رضا کو جرات مندانہ صحافت کا ایوارڈ ملنے پر صحافتی تنظیموں کا خراج تحسین

اوکاڑہ(بیورورپورٹ) نوجوان صحافی حافظ حسنین رضا کو جرات مندانہ صحافت کا ایوارڈ ملنے پر صحافتی تنظیموں کا خراج تحسین تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نوجوان صحافی کو مقامی سماجی تنظیم کی جانب سے ڈی سی او اوکاڑہ قیصر سلیم کے ہاتھوں جرات مندانہ صحافت کر نے کا ایوارڈ دیا گیا جس پر ریجنل یونین آف جرنلسٹس پنجاب کے جنرل سیکرٹری عابد مغل ، ضلعی صدر رائے خالد سرور ،تحصیل صدر رائے امداد علی تبسم ، عباس علی جٹ ، احتشام جمیل شامی ، ڈاکٹر اعجاز انجم ، جنرل سیکرٹری اوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ محمد شفیق بھٹی ،سینئر نائب صدر مظہر رشید چوہدری ،سابق صدر حافظ عتیق الر حمن ،صدر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس مرزا محمد ارشد فریدی،نائب صدر مزمل حسین جوئیہ ودیگر رہنما وں نے حافظ حسنین رضا کو ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے *

یہ بھی پڑھیں  ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، میدان آج لگے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker