تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :نوجوان صحافی سہیل اعجاز کااوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ)اوکاڑہ کے ممبران کے اعزاز میں ظہر انہ

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)نوجوان صحافی سہیل اعجاز کااوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ)اوکاڑہ کے ممبران کے اعزاز میں ظہر انہ، صوبائی جنرل سیکرٹری آریو جے پنجاب عابد مغل اور قومی نیوز چینل کے جی ایم اعجاز ڈوگر سمیت صحافیو ں کی بڑی تعداد میں ظہرانے میں شرکت تفصیلات کے مطابق نوجوان صحافی سہیل اعجاز نے اوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ کے ممبران کے اعزاز میں مقامی میرج ہال جی ٹی روڈ پر ظہر انے کا اہتمام کیا۔ظہر انے میں ریجنل یونین آف جرنلسٹس پنجاب کے جنرل سیکرٹری عابد حسین مغل ،قومی نیوز چینل کے جی ایم اعجاز احمد ڈوگر کے علاوہ اوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹر ڈ) اوکاڑہ کے نائب صدر احتشام جمیل شامی ، جنرل سیکرٹری محمد شفیق بھٹی ، سیکرٹری اطلاعات عبد الر حمن خاں ،سابق صدرحافظ عتیق الر حمن، سینئر صحافی شیخ گلفام علی ،طارق مجید مغل ،محمد آصف رضا، رانا سجاد حیدر ،حسن اختر راؤ ،عباس علی جٹ ،ڈاکٹر ندیم اسلم ،محمد انیس رضا، حافظ حبیب اللہ مغل ،شہازرزاق ، سہیل احمد مغل ،محمد شفیق نکو، شیخ عقیل ، راؤ شمس الر حمن ودیگر نے شرکت کی ۔اس موقع پر مقررین نے کہا کہ ملک وقوم اور شعبہ صحافت کی عزت وقار کے لیے ہم کو مل کر جدوجہد کر نا ہوگی اور ملکی بہتری کے لیے کام کر نا ہو گا *

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: عقیدہ ختم نبوت ہی مسلمانوں کے لیے کامیابی کی راہ ہموار کر سکتا ہے . صاحبزادہ شکیل الرحمن قاسمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker