تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:وفاقی وزیرسید صمصام بخاری پریس کلب کے نومنتخب عہدے داروں سے حلف لے رہے ہیں

12-23-2012_80856_lاوکاڑا(محمد مظہر رشید)وفاقی وزیر مملکت اطلاعات و نشریات سید صمصام علی شاہ بخاری پریس کلب اوکاڑا میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں نو منتخب صدر ظفر اقبال چوہدی ،جنرل سیکرٹری شفیق الرحمن شیخ اور دیگر عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں تقریب میں کوارڈینیٹر وزیر اعلی پنجاب میاں محمد منیر،سابق صوبائی وزیر اشرف خان سوہنا،سابق ایم پی اے رانا اکرام ربانی ،معززین شہر اور ڈسٹرکٹ اوکاڑا کی صحافی برادری موجود ہے

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:بزم ثنا خوان مصطفیٰ کے زیراہتمام جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے جمیل آباد سے ٹیکسلا تک جلوس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker