تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑا:سلمان غنی ایگزیکٹوایڈیٹرروزنامہ دُنیا نیوزکی والدہ سےانتقال کرگئیں

اوکاڑا(محمد مظہر رشید)سلمان غنی ایگزیکٹو ایڈیٹر روزنامہ دُنیا نیوز لاہور کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں جن کی نماز جنازہ اوکاڑا کے مرکزی قبرستان میں آج صبح(منگل) 9بجے ادا کی جائے گی سلمان غنی کی والدہ کے انتقال پر سیاسی ،سماجی ،مذہبی رہنماؤں کے علاوہ سینئر صحافی شہباز ساجد،ذوالفقار اٹھوال، محمد مظہر رشیدایگزیکٹو ممبرلاہور ہائیکورٹ بار مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ،سابق صدر بار صغیر احمد ہارنی ایڈووکیٹ،صدر بار لالہ جاوید اشرف ایڈووکیٹ،سیکرٹری بار میاں طلعت محمود ایڈووکیٹ ،غلام مصطفی صادق ایڈووکیٹ،سرجن ڈاکٹر حسن رشیدنے تعزیت کی ہے

یہ بھی پڑھیں  حکومت کو سنجیدہ ہونا چاہیے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker