اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تین افراد نوجوان لڑکی کو اغواء کرکے لے گئے۔ جہاں ایک ملزم اُسے کئی روز اُسے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر دو ون ایل سے ملزمان محمد سعید، محمدیار اور نصیر نے نوجوان لڑکی (ن) کو زبردستی اغوا کرکے لے گئے نامعلوم مقام پر لے گئے جہاں ملزم محمد سعید کئی روز زیادتی کا نشانہ بناتا رہا(ن) موقع پاکر ملزمان سے چنگل سے بھاگ آئی ،پولیس نے (ن) کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا
You must be logged in to post a comment.