تازہ ترینعلاقائی

صحافتی تنظیموں کا کام صحا فیو ں کے حقوق کا تحفظ ہو تا ہے ، شہباز ساجد

اوکاڑہ (محمد مظہر رشید) مو جودہ دور میں شعبہ صحا فت کی تر قی میں نو جوان صحا فیو ں نے ہم کردار ادا کیا ہے ،صحافتی تنظیموں کا کام صحا فیو ں کے حقوق کا تحفظ ہو تا ہے ،ڈسٹر کٹ یو نین آف جر نلسٹس کے عہدیدارن کا صحا فیو ں کے لیے کا م اپنی مثال آپ ہے ،اب و قت آگیا ہے صحا فیو ں کے مسائل کے حل کے لیے سینئر صحا فیو ں کو میدان عمل میں آناہو گا ،میں نے 42سالہ صحا فتی دور میں ہمشیہ حق کی آواز بلند کی ہے ان خیا لات کا اظہار اوکاڑہ پر یس کلب کے سابق صدر وسینئر صحا فی شہباز ساجد نے ڈسٹر کٹ یو نین آف جر نلسٹس اوکاڑہ کے دفتر میں جنر ل سیکرٹری عابد حسین مغل سے ملاقات کے دوران گفتگو کر تے ہو ئے کیا،اس موقع پر سٹی پر یس کلب اوکاڑہ کے نائب صدر محمد شفیق بھٹی بھی مو جودتھے ۔سینئر صحافی شہباز ساجد نے کہا کہ حکومت صحا فیوں کے مسائل فوری طو ر پر حل کر ے ،صحا فی تنظیموں کو اپنے حقوق کے حصول کے لیے منظم طر یقے سے کام کر ناہو گا ،سینئر صحا فی شہباز ساجد نے ڈسٹر کٹ یو نین آ ف جر نلسٹس اوکاڑہ کی صحا فیو ں کے حقوق کے لے ضلع بھر میں کی جانے والی جدوجہد کو سہراتے ہو ئے کہا کہ جو لو گ اپنے سینئر کا احترام کر تے ہیں قوم ان کو ہی اسلام پیش کر تی ہے

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد:وزیراطلاعات پرویز رشید پھر عمران خان پر برس پڑے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker