تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ کے نواحی قصبہ میں ایک شادی شدہ خاتون کو اغواء جبکہ دو کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ کے نواحی قصبہ میں ایک شادی شدہ خاتون کو اغواء جبکہ دو کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر12جی ڈی کے رہائشی عبدالشکور ولد کالے خاں کی بیوی(ا)کسی کام کے سلسلہ میں گھر سے باہر نکلی جہاں سے ملزم ناصر زبردستی اسے پکڑ کر اپنے ڈیرہ پر لے گیا اور اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ محلہ مبارک کے رہائشی محمد شبیر کی بیٹی(ع) اپنے گھر میں اکیلی تھی کہ اچانک ملزم آصف اس کے گھر میں داخل ہوگیا اور(ع)کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔چک نمبر6فور ایل کے رہائشی نذیر احمد کی بیٹی نسیم بی بی شادی شدہ کو ملزمان زوار عرف زواری، آصف علی وغیرہ زبردستی اغواء کرکے لے گئے،پولیس نے مقدمات درج کرلئے

یہ بھی پڑھیں  الیکشن کمیشن نے دُہری شہریت والے اراکین کی رُکنیت ختم کردی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker