تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:ناجائز تعلقات کے شبہ میں ایک نوجوان کوفائرمارکرشدید زخمی کردیا

اوکاڑہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ناجائز تعلقات کے شبہ میں ایک نوجوان کو فائر مار کر شدید زخمی کردیا گیا۔ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل۔تفصیلات کے مطابق دربار پیر قاسم داخلی علاول کے اوکاڑہ کے رہائشی عقیل شہزاد کو ملزم ساجد نے اپنے دستی پسٹل سے فائر مار کر شدید زخمی کردیا۔ملزم کو شبہ تھا کہ عقیل شہزاد کے اس کی رشتہ دار لڑکی سے ناجائز تعلقات ہیں ملزم موقع سے فرار ہوگیا جبکہ زخمی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور تفتیش شروع کردی

یہ بھی پڑھیں  سید خورشیدشاہ دبئی میں آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد کراچی واپس پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker