تازہ ترینکھیل

پاکستانی تیراک اسرارحسین اورانعم پانڈے اولمپکس مقابلوں سےباہر

لندن ﴿نمائندہ  سپورٹس﴾  پاکستانی  تیراک  اسرار حسین  اور انعم  پانڈے  کوالیفائنگ  رائونڈ میں  شکست  کے بعد اولمپک مقابلوں سے باہر ہوگئے میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی تیراک اسرار حسین نے سو میٹر فری سٹائل سوئمنگ میں حصہ لیا تھا جس میں انہوں نے مقررہ فاصلہ 57.86 پر طے کیا اور آٹھویں نمبر پر رہے اور کوالیفائنگ رائونڈ میں شکست کے بعد اولمپک مقابلوں سے باہر ہوگئے جبکہ قومی خاتون سوئمر بھی کوالیفائنگ رائونڈ سے ہی باہر ہوگئیں ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈی سی او چنیوٹ شوکت علی خان کھچی کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ریجینل ٹرانسپورٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker