تازہ ترینعلاقائی

لالہ موسیٰ:شادی بیاہ کے موقع پر ون ڈش کی خلاف ورزی سرعام جاری

one dishلالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)شادی بیاہ کے موقع پر ون ڈش کی خلاف ورزی سرعام جاری،شادی ہال ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس پر ون ڈش کی کھلے عام خلاف ورزی کی،تقریبات میں تمام سیاسی پارٹیوں کے وزرا،راہنماؤں انتظامیہ افسران کی ذوق و شوق سے شرکت،عام غریب اور متوسط طبقہ کے افراد ون ڈش کی سرعام خلاف ورزی پرنہ صرف حیران و پریشان ہیں ذرائع کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ یہ خلاف ورزیاں لالہ موسیٰ،کھاریاں اورڈنگہ کے گردونواح میں ہو رہی ہیں عوامی حلقوں نے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بھارتی حکومت نے عامر خان کی جگہ امیتابھ بچن کو سیاحت کا سفیر مقرر کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker