پاکستانتازہ ترین

ون پاﺅنڈ فش گانے والے شاہدنذیر پر فردجرم عائد

لاہور(مانیٹرنگ سیل) ون پاﺅنڈ فش گانے سے شہرت پانے والے شاہدنذیر پر لاہور کی بنکنگ کورٹ نے فرد جرم عائد کردی اور گواہان کو 9اپریل کو شہادت کے لیے طلب کر لیا۔ لاہور کی بینکنگ کورٹ نے ون پاﺅنڈ فش فیم شاہد نذیر کے خلاف 60لاکھ روپے کے چیک باﺅنس ہونے کے کیس کی سماعت ہوئی ۔دوران سماعت عدالت نے شاہد نذیر پر فرد جرم عائد کر دی جبکہ عدالت نے گواہوں کو شہادت کے لئے 9 اپریل کو طلب کر لیا۔ یادرہے کہ شاہد نذیر پر نجی لینزنگ کمپنی سے 60لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر پر درخواست دائر کر رکھی تھی۔

یہ بھی پڑھیں  داؤدخیل کے قریب جناح بیراج کے مقام پر تین نامعلوم لاشیں برآمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker