پاکستانتازہ ترین

اپوزیشن کا ہنگامی اجلاس طلب ، نگران وزیراعظم سمیت اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد(پاک نیوز) متحدہ اپوزیشن کا آج اہم ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس میں نگران وزیراعظم کے نام اور سیاسی صورتحال پر فیصلے کیے جائینگے۔رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے متحدہ اپوزیشن کا ہنگامی اجلاس آج 2:30 بجے طلب کر لیا  ہے۔اجلاس میں ایم کیو ایم، جمہوری وطن پارٹی اور باپ پارٹی بھی شرکت کرینگی جس  میں نگران وزیراعظم کے تقرر سمیت سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button