پاکستانتازہ ترین

اپوزيشن، قوم پرست جماعتوں کا30 نومبرکوسندھ ميں پہيہ جام ہڑتال کا اعلان

 کراچی (نامہ نگار) سندھ ميں اپوزيشن اورقوم پرست جماعتوں نے تيس نومبر کو پيپلزپارٹی کے يوم تاسيس پر پہيہ جام ہڑتال کا اعلان کرديا- عوامی نيشنل پارٹی سندھ اورمسلم ليگ نون نے بھی ہڑتال کی حمايت کردی۔ سندھ بچاوکميٹي کا اجلاس حيدرمنزل پر سيد جلال محمود شاہ کي زير صدارت ہوا۔ اجلاس ميں قوم پرستوں سميت ، مذہبي اورسياسي جماعتوں کے رہنماوں نے شرکت کی۔  اجلاس کے بعد سيد جلال محمود شاہ نے ميڈيا کو بتاياکہ پير صاحب پگارا کو نواز شريف نے تعاون کا یقین دلاہا ہے تيس نومبر کو صوبے بھر ميں مکمل کاروبار بند رکھ کر ہڑتال کي جائيگي اوريہ ہڑتال پہیہ جام ہوگي۔

یہ بھی پڑھیں  پیپلزپارٹی مستعفی نہیں ہوگی، پارلیمنٹ میں بیٹھ کر جنگ کرے گی، خورشید شاہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker