تازہ ترینعلاقائی

ڈنگہ :واپڈا میٹر ریڈرز کی نا اہلی اووریونٹس کا اضافی بوجھ صارفین پر ڈال دیا

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)واپڈا میٹر ریڈرز کی نا اہلی اووریونٹس کا اضافی بوجھ صارفین پر ڈال دیا گیا،صارفین کا شدید احتجاج میٹر ریڈرز اور واپڈا ملازمین کو کستے رہے،تفصیلات کے مطابق واپڈا ڈنگہ فیڈر کے میٹر ریڈر بغیر میٹر ریڈنگ کئے اضافی یونٹس ڈال کر صارفین پر اضافی بوجھ ڈال رہے ہیں،صارفین نے ہفت روزہ ڈنگہ پوسٹ میں احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری موجودہ میٹر ریڈنگ38644ہے جبکہ بل ہمیں38672کا بھیج دیا گیا ہے،اعلیٰ حکام نوٹس لے کر متعلقہ میٹر ریڈرز کے 
خلاف کاروائی کریں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button