پاکستانتازہ ترین

دوہری شہریت کے متعلق حکومتی بل ہمیں منظور نہیں،پیرپگارا

کراچی(نامہ نگار) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا نے دوہری شہریت کے متعلق حکومت کے بل کی مخالفت کردی۔ ترجمان پیر پگارا کے مطابق پیر صبغت اللہ شاہ کا کہنا ہے کہ دوہری شہریت کے متعلق حکومتی بل کی مخالفت کردی ہے۔ پیر پگارا کا کہنا ہے کہ دوہری شہریت کے حامل سابق وزراء اعظم نے ملک کو لوٹا اور عوام کو چھوڑ کر چلے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم موجودہ حکومت کے اتحادی ضرور ہیں، لیکن یس مین نہیں بن سکتے۔

یہ بھی پڑھیں  اب خودمختار ڈرونز پاکستان میں ہدف کاتعین اور شکار کریں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker