پاکستانتازہ ترین

پاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گر کر تباہ، 2پائلٹ شہید

راولپنڈی (پاک نیوز)پاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 2پائلٹ شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق،پاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹرسیا چن میں گرکرتباہ، ہوا،جس کے نتیجے میں پائلٹ میجر عرفان اور میجر راجا ذیشان شہید ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں  ریشم نے صائمہ کو ریما سے اچھی اداکارہ قرار دیدیا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker