کھیل

ایشیائ کپ: لواوورریٹ پرکپتان مصباح الحق پرمیچ فیس کا40فیصد،کھلاڑیوں پر20فیصد جرمانہ

دبئی﴿نمائندہ سپورٹس﴾ایشیائ کپ کے افتتاحی میچ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستانی کھلاڑیوں پر20 اور کپتان مصباح الحق پر میچ فیس کا40فیصد جرمانہ کردیاگیا،ایشیائ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں سلو اوور ریٹ پر آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا ہے جس کے مطابق پاکستانی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں پر20اور کپتان مصباح الحق پر میچ فیس کا40 فیصد جرمانہ ہوگا،ذرائع کے مطابق پاکستانی کپتان مصباح الحق پر12ماہ کے دوران اگر ایک دفعہ مزید جرمانہ ہوا تو ایک میچ کی پابندی بھی لگ سکتی ہے

یہ بھی پڑھیں  انڈر19کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو شکست دیدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker