پاکستانکھیل

پہلے ون ڈےمیں گوروں نے گرین شرٹس کو130 پرڈھیر کردیا

پہلے ایک روزہ میج میں  انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو کہ درست ثابت ہوا۔ اور 261 رنز کا ہدف پاکستان کو دے دیا۔ اینگلینڈ کی جانب سے کوک  نے 137 رنز کی انگز کھلی اور پاکستان کی جانب سے سوعد اجمعل نے 43 رنز دے کر 5 وکٹیں حاسل کیں۔261 رنز کے تاقب میں پاکستانی ٹیم گوروں کی بولینگ کا سامنا نہ کر سکی اور پوری ٹیم130 ؛پر ڈھیر ہوگی اور اس طرح انگلینڈ کو 1/0 سے برتری حاصل ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں  عیدالاضحی،لوڈ شیدنگ نہ کرنے کاآغازآج شام 6بجےسے ہوگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker