پاکستانتازہ ترین

پاک فضائیہ کے دو تربیتی طیارے گر کر تباہ ،چار پائلٹس شہید

نوشہرہ (نامہ نگار) نوشہرہ کے علاقے رشکئی میں پاک فضائیہ کے دو تربیتی طیارے  گر کر تباہ ہو گئے۔ ایک طیارہ گھر پر اور دوسرا کھتیوں میں گرا۔ دونوں طیارے معمول کی تربیتی پرواز پر تھے۔جس میں دو پائلٹ اور دو انسٹرکٹر شہید اور گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔ پاک فضائیہ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ علاقے کو سیکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا۔ طیارے آبادی پر گھیرے۔ حادثہ دونوں طیاروں کے آپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں  داؤدخیل: دو مختلف حادثات میں عورت سمیت دو افراد جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker