گوجرانوالہ(نامہ نگار) پاک فوج کا ایک تربیتی ہیلی کاپٹر دریائے چناب کے اوپر دوران پرواز لاپتہ ہونے والا ہیلی کاپٹر دریائے چناب سے مل گیا ہے جس کو ریسکیو ٹیمیں نکالنے کی کوشش کر رہی ہے۔ذمہ دار ذرائع نے اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آرمی ایوی ایشن کا ایک چھوٹا ٹو سیٹرشویزر ہیلی کاپٹر اس وقت اچانک لاپتہ ہوگیا جب وہ وزیر آباد کے قریب دریائے چناب کے اوپر پرواز کر رہا تھا ، ہیلی کاپٹرز میں پائلٹ اور زیر تربیت آفیسر سمیت دو افراد سوار تھے
You must be logged in to post a comment.