پاکستانتازہ ترین

پاک فوج کا طیارہ میانوالی میں گر کر تباہ

میانوالی: پاک فوج کا بغیر پائلٹ کا طیارہ میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ عسکری ذرائع کے مطابق، طیارہ آزمائشی پرواز پر تھا کہ فنی خرابی کے باعث، میانوالی کے علاقے مرید میں پاک فضائیہ کے بیس کے قریب گر گیا۔ طیارے کے گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے کا ملبہ اٹھا لیا گیا ہے، حادثے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی میں ڈاکوؤں کے راج کا خاتمہ DSPکے تبادلہ سے ممکن ہے ۔حافظ نذیر احمد ایڈووکیٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker