تازہ ترینکھیل

کولکتہ :دوسرے ون ڈے کی تمام ٹکٹیں فروخت

pak vs indکولکتہ(نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دوسرے ون ڈے میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت ہو چکی ہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق بنگال کرکٹ ایسویسی ایشن کے میڈیا مینجر وی کمار کاکہنا ہے کہ میچز کے دوران سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیئے گئے ہیں۔ دونوں ٹیموں کی سیکیورٹی کے انتظامات کولکتہ پولیس کے سپرد ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کولکتہ اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش 67ہزار ہے۔ کولکتہ کے میچ کے دوران میڈیا کے لئے بہترین انتظامات کیئے جائیں گے

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:نامعلوم افراد نے کنڈن سیان ،بھولا موسی روڈ پر کھدائی کر کے10فٹ چوڑاشگاف ڈال دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker