پاکستان

پاک بھارت دوستی بس کاملازم پرموٹرسائیکل سوارڈاکوئوں کاحملہ ،ملازم کی خنجرمارمارکرانتڑیاں کاٹ دیں

ننکانہ صاحب﴿سٹاف رپورٹر﴾پاک بھارت لاہور تا دہلی دوستی بس سروس لیجانے کیلئے ننکانہ سپیشل برانچ کا ملازم ارشاد گھر سے نکلا جسے لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے روک کر اس سے دس ہزار روپے چھین لیے اور مزاحمت پر ارشاد کو خنجر مار مار کر شدید مضروب کردیا جو لاہور کے میو ہسپتال کی ICUمیں مخدوش حالت کے پیش نظر ابھی تک بیہوش ہے ڈاکٹر اس کی جان بچانے کی کوشش میں سر توڑ مصروف ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  قاضی حسین احمد کو ہم سے بچھڑے 2 برس بیت گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker