پاکستانتازہ ترین

پاک بھارت میچ کے دوران لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) آج پاک بھارت میچ کے دوران ملک میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی ۔ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے اس سلسلے میں وزیر اعظم راجہ پر ویز اشرف کو ہدایت کی ہے کہ پاک بھارت کے مابین میچ کے دوران ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کی جا ئے ۔

یہ بھی پڑھیں  متنازعہ علاقے، ’’سوچ و اپروچ‘‘ میں تبدیلی کی ضرورت!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker