شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / ڈالر 154 کے ساتھ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا

ڈالر 154 کے ساتھ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا

کراچی(پاک نیوز) ڈالرملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی تین روپے اضافے سے ایک سو چوون روپے پربند۔تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے وفاقی کابینہ میں صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ڈالرملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی تین روپے اضافے سے ایک سو چوون روپے پربند۔وزیراعظم عمران خان نے اسٹیٹ بینک کوڈالر کی قیمت کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات کی ہدایت کردی ہے

یہ بھی پڑھیں  کوئٹہ: کوئٹہ میں دھماکہ، 5افراد جاں بحق اور کئی زخمی