شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / پاک فوج نے دشمن کے دانت کھٹے کر دیئے، کارروائی میں 9 بھارتی فوجی ہلاک

پاک فوج نے دشمن کے دانت کھٹے کر دیئے، کارروائی میں 9 بھارتی فوجی ہلاک

راولپنڈی(پاک نیوز) بھارت کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاک فوج نے دشمن کے دانت کھٹے کر دیئے، کارروائی میں 9 بھارتی فوجی ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوئے، بھارت کے 2 بنکر بھی تباہ کر دیئے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کے ساتھ فائرنگ تبادلے میں ایک پاکستانی فوجی اور 3 شہری بھی شہید ہوئے جبکہ 2 فوجی اور 5 پاکستانی زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  آنے والی حکومت پاکستان میں مسلم لیگ ن کی ہوگی،شہبازشریف

What is your opinion on this news?