پاکستانتازہ ترین

پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ ایپ بند ہوگئی

کراچی(پاک نیوز)پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ ایپ تکنیکی خرابی کے باعث بندہوگئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ ایپ تکنیکی خرابی کے باعث بند ہوگئی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ بکنگ کے دباؤ کی وجہ سے ایپلیکیشن نے کام کرنا چھوڑ دیا۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ایپ کی بندش کے باعث راولپنڈی، لاہور، کراچی، ملتان، سکھر، پشاور، اور کوئٹہ میں ایک ایک بکنگ کاؤنٹر کھو ل دیا گیا ہے۔ کل صبح آٹھ بجے بکنگ کا عمل شروع ہوجائیگا۔وزیر ریلوے نے کہا کہ شہری ریزرویشن کاؤنٹر سے ٹکٹ لے سکیں گے، شہری ٹکٹ لیتے ہوئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:واپڈا کا کرپٹ عملہ شہریوں کے لئے وبال جان بن گیا

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker