بنگلہ دیش میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر بونس پوائنٹ حاصل کر لیا۔