تازہ ترینکھیل

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور(نمائندہ سپورٹس)پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی 20 انٹرنیشنل میچ آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائےگا۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی 20 کرکٹ میچ (آج)کھیلا جائے گا، میچ نائٹ ہو گا اور پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہو گا۔ واحد ٹی 20 میچ میں قومی ٹیم مایہ ناز بیٹر بابر اعظم کی زیرقیادت میدان میں اترے گی جبکہ آسٹریلوی ٹیم کو ایرن فنچ لیڈ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button