تازہ ترینکھیل

پہلا ون ڈے، پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

شارجہ(نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شارجہ میں ہونے والے پہلے ایک روزہ کرکٹ میچ میں پاکستانی کپتان مصباالحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس جیتنے کے بعد پاکستان کے کپتان مصباالحق کا کہنا تھاکہ شارجہ میں پاکستانی ٹیم کا ریکارڈ اچھا رہا ہے تاہم آج بھی بہتر کارکردگی کے لئےبھرپورکوشش کریں گے۔انہوں نے کہاکہ بہتر کارکردگی کےلئے اسپنرز پر انحصار کریں گے اور انہیں موقع دیا جائےگا۔آسٹریلیا کے کپتان کا کہناتھا کہ ان کی خواہش تھی کہ وہ پہلے بیٹنگ کریں تاہم پہلے بالنگ کرنے پر مایوس ہوں۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان نے گزشتہ چار ماہ میں اچھا کھیل پیش کیا جب کہ پاکستان کے پاس بہترین اسپنر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:موٹر وے پولیس نے سبزہلالی پرچم لہراکر یوم آزادی کی تقریب کا افتتاح کیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker