پاکستانتازہ ترینکھیل

آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

سری لنکا کے پریما داسا اسٹیڈیم میں جاری ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت لیا ہے۔ ساتھ ہی آسٹریلیا نے اپنے لئے پہلے فیلڈنگ اور پاکستان کے لئے بیٹنگ کا انتخاب کیا ہے۔ پاکستان نے اپنی ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے۔ یاسر عرفات کی جگہ عبدالزراق کو لیا گیا ہے۔ ادھر پاکستانی کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف 150رنز کا ٹارگٹ اچھا ہوگا۔ حفیظ کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر ان کی ٹیم ٹاس جیتی تو ہم بھی پہلے فیلڈنگ کرتے۔

یہ بھی پڑھیں  یوم یکجہتی کشمیر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker