تازہ ترینکھیل

دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان کا آسٹریلیاکا میچ ٹائی۔ فیصلہ سوپرآوورپرہوگا

دبئی(نمائندہ سپورٹس یاسر خان) دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ۔ عمران نذیر اور کپتان محمد حفیظ نے اننگز کا ٓآغاز کیا ۔عمران نذیر کوئی رنز بنائے بغیر آؤٹ ہو گئے۔ اس کے بعد ناصر جمشید اور حفیظ نے شاندار سٹروک کا مظاہرہ کیا ۔ ناصر جمشیداور حفیظ  45 ،45 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔ عمر اکمل صرف 13 رنز بنا سکے۔ رزاق 2 اور کامران اکمل نے شاندار 43 بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ مقررہ 20 آوور میں پاکستان 152 رنز کا ٹارگٹ دیا ۔جس کے جواب آسٹریلیا بھی 151 رنز بنا سکی اور اس طرح یہ میچ ٹائی ہوگیا۔ آسٹریلیا نے جارحانہ انداز میں اپنی اننگز کا آغاز کیا ، آسٹریلیا کی جانب سےواٹسن نے 33 ، وارنر نے 31 اور کپتان نے بیلی نے جارحانہ انداز میں42 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سےعبدالرزاق اور سعید اجمل نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ آسٹریلیا کو آخری گیند ایک رنز چاہیے تھامگر اس کا کھلاڑی ایک رنز نا بنا سکا۔

یہ بھی پڑھیں  عزیر بلوچ کو ذاتی طور پر نہیں جانتی،ناہید خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker