تازہ ترینکھیل

پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر پہلا ون ڈے اپنے نام کرلیا

پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے 134 رنز بنائے اور بارش کی وجہ سے میچ کو 42 اورز تک محدود کر دیا گیا۔ اور پاکستان کو 135 رنز کا ٹارگٹ دیا گیا سری لنکا کی جانب سے سب زیادہ سکور 42 رنز HDRL Thirimanne نے کیا۔ پاکستان کی جانب سے عمر گل اور محمد سمیع نے3،  تین وکٹ اور محمد حفیظ نے دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ پاکستان نے یہ ٹارگٹ 34.1 اورز میں پورا کر لیا اور اس کے چار کھلاڑی آوٹ ہوئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button