پاکستانتازہ ترین

پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ،دونوں پائلٹ شہید

راولپنڈی(پاک نیوز) پاک فوج کا تربیتی مشاق طیارہ گجرات کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں انسٹرکٹر پائلٹ میجر عمر اور لیفٹیننٹ فیضان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا، طیارے کو گجرات کے قریب حادثہ پیش آیا۔ میجر عمر کا تعلق گجرات جبکہ لیفٹیننٹ فیضان کا تعلق کلر کہار چکوال سے تھا۔

یہ بھی پڑھیں  گوجرانوالہ:پیپلز پا رٹی غر یبوں کی جما عت ہے،اظہر حسن ڈار

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker