کھیل

دبئی: پاکستان نے انگلینڈ کو 324 رنز کا ٹارگٹ دے دیا

دبئی(مانیٹرینگ ڈیسک) پاکستان کی ٹیم 365 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی طرف سے اظہر علی اور یونس خان نے سنچری بنائی۔ اظہر علی نے سب سے زیادہ 157 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے اور یونس خان  نے 124 رنز بنائے۔ انگلینڈ کی طرف سے مونٹی پینسر نے 5 اور گریم سوان نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں  سلمان بٹ، عامر اور آصف پر تاحیات پابندی کیلئے درخواست

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker