پاکستان

پاکستان کی فضائی حدود سے نیٹو سپلائی جاری ہے،کیمرون منٹر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سفیرکیمرون منٹر نے کہاہے پاکستان کی فضائی حدود سے نیٹو کوسپلائی جاری ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا سلالہ چیک پوسٹ واقعہ بہت افسوسنا ک ہے لیکن یہ دانستہ نہیں تھا ایسے حادثات سے بچنے کیلئے پاکستان، امریکہ اور افغانستان کو ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں توانائی کے بحران پر انھوں نے کہا توانائی کے شعبے میں امریکہ جتنا تعاون کرسکتا ہے کررہا ہے۔ کیمرون نے کہا پاکستان اور امریکہ افغانستان میں مفاہمتی عمل کے حامی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  شاہ محمود قریشی نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے گراونڈ تباہ کر دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker