سری لنکا(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا۔ پاکستان نے مقررہ آوورز میں سات وکٹ پر 247 رنز بنائے ۔ پاکستان کی طرف سے عمران فرحت نے 56 اور عمراکمل نے55 رنز بنائے۔ سری لنکا کی طرف سے مینڈیس اور کلوسکارا نے دو دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔