تازہ ترینکھیل

انڈر19ایشیاکپ، پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو151رنز سےہرا دیا

کولاالمپور(نمائندہ سپورٹس) انڈر19 ایشیا کرکٹ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے یک طرفہ مقابلے کے بعد افغانستان کو 151 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹینگ کرکے ہوئے مقررہ آوورز میں296رنز بنائے اور اس کے تین کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی جانب سےسمیع اسلم نے 77 امام الحق نے69 اور عمر وحید نے ناٹ آؤٹ رہتے ہوئے 77 رنز بنائے ۔ جواب میں افغانستان کی ٹیم 145 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ افغانستان کی طرف سے محب اللہ نے 41 رنز بنائے ۔ پاکستان کی طرف سے عزیز اللہ نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ امام الحق کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker